بنیادی معلومات کےصفے پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں .اس صفے پر آپکی ازدواجی زندگی سے متعلقہ حقوق و فرایٔض اورگھریلو تشدد سے متاثرہ افراد کے لیۓ معلومات باہم فراہم کی گئی ہیں .اس ویب سائٹ میں عمومی مسا ئل اور کینیڈا میں آپ کےحقوق کی وضاحت کی گئی ہے . اس وضاحت کا مقصد آپ کی مدد ہے تا کہ اگر آپ کبھی کینیڈا میں کسی مشکل سے دو چار ہوں تو آپ اس کے حل کو تلاش کر سکیں .اپنے حقوق اور وسائل سےمتعلقہ مزید معلومات کے لیۓ اپنی مادری زبان میں ہم سے اس نمبر پر رابطہ کیجیے
514 274 8117